لائبریری
-
ایران کے مقدس مزارات میں 350 سے زائد لائبریریاں، تقریبا 10 لاکھ کتابیں مطالعہ کے لیے موجود
ایران بھر کے 350 سے زیادہ مزارات میں عوامی کتب خانے قائم ہیں، جن میں مجموعی طور پر 9.6 لاکھ کتابیں موجود ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اپنی ذاتی لائبریری میں
ان تصاویر میں رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کو اپنی ذاتی لائبریری میں کتابیں پڑھتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔