قید
-
جنوبی افریقہ کی عدالت کا سابق صدر کوجیل واپس بھیجنے کا حکم
جنوبی افریقہ کی عدالت نے سابق صدرجیکب زوما کوجیل واپس بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کچھ ہی دیر پہلے کیڈونا جیل سے پیشی کے لئے ہائی کورٹ پہنچ گئے
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی کچھ ہی دیر پہلے کیڈونا جیل سے پیشی کے لئے ہائی کورٹ پہنچ گئے۔
-
اسرائیل نے مزید 400 فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا
اسرائیلی فوج نے گذشتہ مہینے میں مزید 400 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا ہے۔
-
شام میں داعشیوں کے قید خانے کی تصویریں
اس رپورٹ میں شام میں داعشیوں کے قید خانے کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
نوازشریف کی درخواست ضمانت کی سماعت پر میڈیکل رپورٹ طلب
پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت کی سماعت پر میڈیکل رپورٹ طلب کرلی ہے۔
-
مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد
پاکستانی عدالت نے مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کردی ہے۔
-
پاکستان میں بھائیوں نے سگی بہن کو 10 سال کمرے میں قید رکھا
پاکستان کے علاقہ حافظ آباد میں سگے بھائیوں نےجائیداد کی لالچ میں اپنی سگی بہن کو دس سال تک ایک کمرے میں قید رکھا۔
-
سعودی عرب نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کیلئےکوئی اقدام نہیں کیا
پاکستانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عودی عرب نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کیلئے تاحال کوئی اقدام نہیں کیا۔
-
اڈیالہ جیل میں سابق صدر کے لئے کمرہ تیار
پاکستان کی سنٹرل جیل اڈیالہ میں پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف زرداری کے لیے خصوصی کمرہ تیار کر لیا گیا ہے۔