قانونی کارروائی
-
خلیج فارس کا نام مسخ کرنے کی کوشش، ایران کا گوگل کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
دنیا کے نقشے سے خلیج فارس کا نام مسخ کرنے کی کوشش پر ایران نے گوگل کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
شام کے حالیہ سانحے کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، سینئر ایرانی عہدیدار
ایک سینئر ایرانی عہدیدار نے کہا ہے کہ خطے کے عوام شام کی عبوری حکومت سے تشدد کو روکنے اور حالیہ سانحات کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی توقع رکھتے ہیں۔
-
غزہ جنگ کے اسرائیلی فوجیوں کی نیندیں اڑ گئیں، بیرون ملک مقدمہ چلائے جانے کا امکان
خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوج غزہ جنگ کے باعث بیرون ملک مقدمات چلائے جانے کے بارے میں فکر مند ہے۔