قانونی پیروی
-
شام میں ایران کی موجودگی مکمل طور پر قانونی اور دمشق کی درخواست پر ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام میں اپنی افواج اور مفادات کے تحفظ کیلئے امریکہ یا کسی دوسرے کی طرف سے لاحق خطرات کے مقابلے میں فیصلہ کن اقدامات کرے گا۔
-
ایرانی اور عراقی وزرائے دفاع کی ملاقات؛
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کی قانونی پیروی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
ایرانی وزیر دفاع نے تہران کے دورے پر آئے ہوئے اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات کی اور مختلف سیکورٹی اور باڈر ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔