روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں برکس کے رکن ممالک کے سکیورٹی اجلاس کے دوران ایران اور روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹریز کے درمیان ملاقات ہوئی۔