حوزہ علمیہ الولایہ قم میں ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے ایک فکری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس سے امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے خطاب کیا۔