فوجی ناکامیوں
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
وائٹ ہاؤس میں الجھن، ایران پر دباؤ کی حکمت عملی کی ناکامی کے اسباب اور وجوہات
اسٹیو ویتکاف کے بیان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حیرت اور بے اطمینانی کو نمایاں کردیا، جبکہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی حکمت عملی کی تاثیر پر سنجیدہ سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
-
غزہ کے خلاف جنگ میں اسرائیل کو شکست ہوئی، صیہونی میڈیا کا اعتراف
جہاں عبرانی میڈیا غزہ کی پٹی پر فلسطینی مزاحمت کے مسلسل کنٹرول کو تسلیم کرتا ہے، ایک فلسطینی تجزیہ کار نے اس بات پر زور دیا کہ غزہ کے خلاف جنگ میں اسرائیل کا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں ہو سکا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں پر خبردار کیا
فلسطین کے مزاحمتی گروپوں نے غاصب اسرائیلی حکومت کو غزہ کی پٹی میں عارضی جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کے بارے میں خبردار کیا۔