فنکار
-
ایران میں انتخابات، فنکاروں نے تہران کے وحدت ہال میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا
ایرانی فلم اور ڈراموں کے فن کاروں نے تہران کے وحدت ہال میں جمع ہوکر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
-
ایرانی بزرگ فنکاروں کی اربعین مارچ میں شرکت
زیر نظر تصاویر میں بزرگ فنکاروں اور ہنرمندوں کو نجف سے کربلا کے راستے میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ ع کے موکب میں گروپ کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں۔