فلسطین کانفرنس
-
کراچی میں عالمی فلسطین کانفرنس کا انعقاد؛
مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل فلسطینی عوام کی آزادی اور آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے
کانفرنس سے خطاب میں مقریرین نے کہاکہ ملکی عوام اپنے مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں، اسرائیل کو تسلیم کرنا بھارت کے کشمیر پر تسلط کو تسلیم کرنا ہے، مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے عرب ممالک کا کردار مجرمانہ ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے والے عرب ممالک نے امت مسلمہ سے غداری کی۔