فلسطینی مجاہدین
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شہید اسماعیل ہنیہ؛ شیخ یاسین کے مکتب کا مقبول ترین شاگرد اور جہاد کے میدان کا عظیم مجاہد
شیخ احمد یاسین کا اسماعیل ہنیہ کے ضمیر اور انقلابی ذہانت پر اعتماد، فلسطینی عوام کی جدوجہد کی تاریخ میں ایک بہت بڑی پیشرفت تھی اور اس مکتب کا شاگرد بہت جلد اپنے استاد سے جا ملے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صہیونی ڈرون طیارہ مار گرایا
جہادی رہنما خضر عدنان کی شہادت کے بعد مغربی کنارے کے شہر نابلس میں فلسطینی مجاہدین اور صہیونی جارح افواج کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کررہی ہیں۔
-
فلسطین، مجاہدین اور صہیونی فورسز کے درمیان مسلح جھڑپیں
اطلاعات کے مطابق نابلس اور اریحا میں صہیونی افواج اور مقاومتی جوانوں کے درمیان مسلح جھڑپوں کے علاوہ غاصب صہیونیوں نے مسجد اقصی پر دوبارہ حملہ کردیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صہیونی فورسز کو کیمپ میں داخل ہونے سے روک دیا
غاصب صہیونی فورسز نے مغربی کنارے میں قائم العین کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش کی جس کو فلسطینی تنظیم عرین الاسود کے مجاہدین نے مقاومت کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔
-
فلسطین، نابلس میں جھڑپیں، فلسطینی مجاہدین نے قابض فوج کو عقب نشینی پر مجبور کردیا
غاصب صہیونی سیکورٹی فورسز نے مقبوضہ فلسطین کے شہر نابلس کے مشرقی علاقوں میں حملہ کردیا۔ فلسطینی مجاہدین نے صہیونی حملہ آوروں کا مقابلہ کرکے عقب نشینی پر مجبور کردیا۔