غیر وابستہ ممالک کی تنظیم
-
پابندیوں کی بحالی قبول نہیں، سلامتی کونسل کے ساتھ کھلواڑ بند کیا جائے، ایرانی وزیر خارجہ
غیر وابستہ تحریک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے عراقچی نے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی کوششوں کو غیر قانونی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
غیر وابستہ ممالک کی تنظیم کثیرالجہتی کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ غیر وابستہ ممالک کی تحریک (NAM) نئے عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے کثیرالجہتی اور ہم آہنگی کو مضبوط کرنے کا ایک اہم موقع ہے۔