مشہد میں منعقد ہونے والی خورشید فیسٹیول میں غیر ملکی خواتین صحافیوں نے شرکت کی۔ ایران مخالف میڈیا میں ایرانی خواتین کو افسردہ قرار دینے کے بارے میں مہمان صحافیوں نے دلچسپ ردعمل دکھایا۔