غذا
-
سری لنکا کو پیٹرول کے بعد خوراک کی قلت کا بھی سامنا ہے
سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے نے خبردار کیا ہے کہ مالی بحران اور ماضی کی غلط پالیسیوں کے باعث ملک میں خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے، ہم بھوک سے مرنے والے ہیں۔
-
افغانستان میں شدید غذائی قلت سے لاکھوں افغان بچوں کو موت کے خطرے کا سامنا
عالمی ادارہ صحت کے مطابق افغانستان میں شدید غذائی قلت سے لاکھوں افغان بچے موت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
تہران کے مختلف محلوں میں عید غدیر کی مناسبت سے غذا کی تقسیم
ایران کے دارالحکومت تہران کے مختلف محلوں میں عید غدیر کی مناسبت سے غذا تقسیم کی گئي ۔
-
بجنورد میں عید غدیر کی مناسبت سے نذری غذا کی تقسیم
بجنورد میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے عید سعید غدیر کی مناسبت سے ایک ہزار سے زائد افراد کے درمیان نذری غذا تقسیم کی گئی۔
-
حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے نذری غذا کی تقسیم
حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت اور نیمہ شعبان کی مناسبت سے مسجد بقیۃ اللہ کے تعاون سے غذا کی 72 دیگیں پاکا کر نیازمندوں میں تقسیم کی گئي ہیں۔
-
اٹلی میں مفت غذا حاصل کرنے کے سلسلے میں لمبی لائن
یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کو شدید اقتصادی مشکلات کا سامنا ہے۔ اس ویڈیو میں اٹلی میں مفت غذا حاصل کرنے کے سلسلے میں لمبی لائن کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
سردی میں بیماریوں سے بچنے کے طریقے
دنیا بھر کے متعدد ممالک میں سردی کا آغاز ہوگیا ہے، سردی نا صرف بچوں بلکہ بڑوں کے لیے بھی خطرناک ہوتی ہے کیونکہ اس میں نزلہ زکام، بُخار اور کھانسی وغیرہ عام ہوجاتی ہے۔
-
نذر مہربانی
دین اسلام نے غریبوں اور فقراء کو اطعام کرنے کی سخت تاکید اور تشویق کی ہے۔
-
ساوہ میں پکی ہوئی غذا کی تقسیم
صوبہ مرکزی میں حضرت امام خمینی ریلیف کمیٹی کی طرف سے ہر روز ضرورتمندوں ميں پکی ہوئی غذا تقسیم کی جاتی ہے۔
-
احسان، ہمدلی اور عشق کی نذر کا اجراء
گرگان کے دیہاتوں رمضان المبارک کے مہینے میں احسان، ہمدلی اور عشق کے پروگرامز کے تحت مستحقین میں روزانہ 1000 غذائیں تقسیم کی جاتی ہے۔
-
قزوین میں امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے تعاون سے مؤمنانہ امداد کا سلسلہ جاری
قزوین میں امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے تعاون سے مؤمنانہ امداد کا سلسلہ جاری ہے اور روزانہ 1000 غذائیں پکا کر مستحقین میں تقسیم کی جاتی ہیں۔
-
قم کے بعض محلوں ميں سحرکے وقت غذا کی تقسیم
قم میں فاطمیون انجمن کے جہادی کیمپ کے تعاون سے مختلف محلوں میں سحر کے وقت کھانے تقسیم کئے جاتے ہیں اطلاعات کے مطابق ہر رات 4 ہزار کھانے سحر میں تقسیم کے لئے تیار کئے جاتے ہیں۔
-
نیازمندوں کے لئے 313 مہدوی آشپز خانے غذا پکانے کے لئے آمادہ
رمضان المبارک میں حضرت امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کی طرف سےکورونا وائرس سے متاثرہ افراد اور نیازمندوں کے لئے 313 مہدوی آشپزخانوں میں غذا پکا کر تقسیم کی جائے گی۔
-
مشہد مقدس میں ضرورتمندوں کے لئے ایک لاکھ پچاس ہزار غذائی پیکیجز آمادہ
ایران کے شہر مشہد مقدس میں ضرورتمندوں کے درمیان تقسیم کے لئے ایک لاکھ پچآس ہزار غذائی پیکیجز آمادہ کئۓ گئے ہیں۔
-
کورونا وائرس سے عالمی سطح پر خوراک کی قلت پیدا ہوسکتی ہے
اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس سے پھیلنے والی عالمی وبا کی باعث دنیا بھر میں خوراک کی فراہمی کا پیچیدہ اور باہم منسلک نظام شدید متاثر ہورہا ہے جس سے عالمی سطح پر خوراک کی قلت پیدا ہوسکتی ہے۔
-
مشہد مقدس میں مہربانی پروگرام کے تحت غذائی اشیاء کی تقسیم
ایران کے شہر مشہد مقدس میں مہربانی پروگرام کے تحت نیازمندوں کے درمیان غذائی اشیاء تقسیم کی جاتی ہیں۔
-
شیراز میں حضرت سید علاء الدین حسین کے حرم کے مجاورین کے لئے اشیاء کی تقسیم
شیراز میں حضرت سید علاء الدین حسین کے حرم مطہر کے مجاورین کے درمیان طبی اور غذائی اشیاء کی تقسیم کی گئی۔
-
چین کے شہر شینزن میں جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی
چین کے شہر شینزن میں مقامی حکومت نے بلیوں اور کتوں سمیت جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
حرم رضوی میں کورونا کے مریضوں اور مدافعین سلامت کے لئے متبرک غذا
حرم رضوی میں کورونا کے مریضوں اور مدافعین سلامت کے لئے متبرک غذا آمادہ کرکے تقسیم کی جاتی ہے۔