صیہونی حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ انہوں نے حماس کے ساتھ معاہدہ کرنے کی امریکی تجویز سے اتفاق کیا ہے اور اس کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں۔