عمران خان نااہلی کیس
-
عمران خان نااہلی کیس میں بڑی پیش رفت، اسلام آباد ہائیکورٹ میں لارجر بینچ تشکیل
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نااہلی کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔
-
عمران خان نااہلی کیس؛ بیان حلفی غلط ثابت ہوا تو بندہ صادق اور امین نہیں رہتا، فیصلہ محفوظ
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کیس میں درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ کرلیا۔