علی علیہ السلام آرمی آفیسر یونیورسٹی
-
امام علی آرمی آفیسرز یونیورسٹی میں کیڈٹس کی گریجویشن تقریب میں رہبر انقلاب کی شرکت
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امام علی علیہ السلام آرمی آفیسر یونیورسٹی میں مسلح فورسز کی آفیسرز یونیورسٹیوں کے کیڈٹس کی گریجویشن تقریب میں خصوصی شرکت کی۔