علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی
-
علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ سے کی ملاقات
سلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے ملاقات کی۔