ریلی کے شرکاء نے امریکہ و اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ ریلی کے اختتام پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا پتلا اور اسرائیلی پرچم نذرآتش کیا گیا۔