علامہ سید ناظر عباس تقوی

  • پاکستانی عالم دین سعودی عرب میں قید سے رہا ہوگئے

    پاکستانی عالم دین سعودی عرب میں قید سے رہا ہوگئے

    ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے کہ علامہ سید ناظر عباس تقوی رہا ہوکر علامہ ساجد نقوی کی جانب رواں ہیں، جن جن افراد نے علامہ ناظر عباس تقوی کی رہائی کیلئے کوشش کی ہے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، اللہ سب کی توفیقات میں اضافہ کرے۔