علامہ افتخار حسین نقوی
-
علامہ افتخار نقوی کی مہر نیوز سے گفتگو؛
رہبر معظم کا خطاب حالات حاضرہ پر جامع تبصرہ اور بصیرت افروز نکات پر مشتمل تھا
پاکستانی بزرگ عالم دین علامہ سید افتخار نقوی نے کہا ہے کہ امام خمینی کی برسی کے موقع پر رہبر معظم نے اپنے خطاب میں ایران اور عالمی حالات پر جامع تبصرہ کیا۔