عدل و انصاف
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
بش سے ٹرمپ تک: طاقتور کو استثنی اور کمزور غیر محفوظ، عالمی انصاف کا دوہرا معیار
اگر عراق جنگ کے ذمہ دار امریکی رہنماؤں کو بین الاقوامی قانون کے تحت جوابدہ ٹھہرایا جاتا تو بعد کی کئی انسانی المیوں اور فوجی مداخلتوں کی راہ روکی جاسکتی تھی۔
-
حالیہ فسادات پر فوری مگر عادلانہ کارروائی ہوگی، مجرموں کو کوئی رعایت نہیں ملے گی، ایرانی چیف جسٹس
ایرانی چیف جسٹس حجت الاسلام والمسلمین محسنی اژہای نے حالیہ پرتشدد فسادات کے ملزموں کے مقدمات کی سماعت کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تیز رفتاری کے ساتھ مکمل عدل، قانون کی پاسداری اور کسی بھی قسم کی نرمی کے بغیر فیصلہ کیا جائے گا۔