ایرانی وزیر داخلہ اور سعودی سفیر کے درمیان ملاقات کے دوران باہمی تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔