عالمی مسئلہ
-
غزہ کا مسئلہ، آج سب سے بڑا عالمی مسئلہ ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ غزہ کا مسئلہ دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ہمیں اس مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر دنیا کے لوگوں کی عمومی نظروں سے ہٹنے نہیں دینا چاہیے، اسے سب سے بڑے مسئلے کی حیثیت سے باہر نہیں آنے دینا چاہیے۔