عراق کے الفتح اتحاد کے راہنما نے اس ملک کی سیاسی اور اقتصادی آزادی اور عراق کو امریکی حکمرانی کے دائرے سے نکالنے کی ضرورت پر زور دیا۔