شیری رحمٰن کہا کہ اسپتالوں اور اسکولوں کو نشانہ بنانا انسانیت کی توہین اور انسانی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے، بچوں اور عورتوں سمیت معصوم جانوں کا ضیاع ایک المیہ ہے جس کا کوئی بھی جواز نہیں۔