ضمانت منظور
-
عمران خان کی ضمانت منظور
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردیا۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی تمام مقدمات میں ضمانت منظور
عدالت نے عمران خان کی دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ عمران خان کو سترہ مئی تک کسی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے۔
-
انسداد دہشتگردی عدالت میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔
-
عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی منظور کرلی گئی۔
-
عمران خان کی یکم ستمبر تک عبوری ضمانت منظور
ایڈیشنل جج کے خلاف بیان پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی یکم ستمبر تک عبوری ضمانت منظور ہو گئی۔