صیہونی اہداف
-
اہداف کو ٹارگٹ کرنے میں ایرانی میزائلوں کی کامیابی کی شرح دوگنی ہو گئی، جنرل موسوی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فضائیہ کے کمانڈر نے ایرانی میزائلوں کی ہدف تک پہنچنے کی شرح کے بارے میں عوام کو رپورٹ دی۔
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ پر مکمل قبضے کا صیہونی منصوبہ؛ اہداف، رکاوٹیں اور چیلنجز
غزہ جنگ کے دوران غاصب اسرائیلی جنگی کابینہ نے ایک متنازع منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد نوارِ غزہ پر مکمل قبضہ اور مقامی آبادی کی جبری بے دخلی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ؛ تل ابیب کے اہداف کیا ہیں؟
بین الاقوامی امور کے ماہرین کا خیال ہے کہ دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملے پر تہران کا ردعمل یقینی ہے، تاہم دیکھنا یہ ہے کہ تہران اس ردعمل کے لیے کس وقت اور جگہ کا انتخاب کرے گا۔
-
حزب اللہ کے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملے
لبنان کی حزب اللہ نے غزہ کے عوام کی حمایت میں غاصب صیہونی حکومت کے "المالکیہ" اڈے کو برکان میزائلوں جب کہ "رامیم" بیس کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عراقی مزاحمت کی امریکی صیہونی اہداف کے خلاف ایک نئے میزائل کی نقاب کشائی
عراقی مزاحمت نے علاقے میں امریکی اور صیہونی اڈوں کو نشانہ بنانے والے ایک نئے میزائل کی نقاب کشائی کی ہے۔