صہیونی فورسز
-
طوفان الاقصی میں کتنے صہیونی فوجی زخمی ہوگئے، اعداد و شمار جاری
صہیونی فوج نے طوفان الاقصی میں زخمی ہونے فوجیوں کی مجموعی تعداد کے بارے میں تفصیلات جاری کردیں۔
-
اسرائیل جان بوجھ کر غزہ میں طبی مراکز پر حملے کررہا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے اہلکار نے صہیونی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ غزہ میں جان بوجھ کر طبی شعبے اور صحت کے مراکز کو نشانہ بنارہی ہے۔
-
غزہ میں ہلاک ہونے والے صہیونی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ
صہیونی فوج نے غزہ میں مزید ایک فوجی کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
اسرائیلی ٹینکوں کی شامی تنصیبات پر گولہ باری
فرانسیسی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے صہیونی فورسز نے ٹینکوں کے ذریعے مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں سے شام میں تنصیبات پر گولہ باری کی ہے۔
-
شمالی فلسطین میں صہیونی فوجی گاڑی کو حادثہ، پانچ اہلکار زخمی
عبرانی میڈیا کے مطابق صہیونی فورسز کے پانچ اہلکار شمالی فلسطین میں گشت کے دوران حادثے میں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صہیونی فورسز حزب اللہ سے خوف و ہراس کا شکار
سابق فوجی جنرل اسحاق بریک نے شمالی اور جنوبی علاقوں میں کشیدگی کے پیش نظر حزب اللہ کے ساتھ محاذ آرائی سے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ حسن نصراللہ کے اقدامات کے بارے میں ہمیں کچھ علم نہیں ہے اور ہم انکے اقدامات سے شدید خوف زدہ ہیں۔
-
رام اللہ میں صہیونی فورسز کی دہشت گردی، فلسطین شہید کا گھر دھماکے سے اڑا دیا، ویڈیو
غاصب صہیونی افواج نے تل ابیب میں خودکش حملہ کرنے والے فلسطینی مجاہد معتز الخواجا کا رام اللہ میں واقع گھر دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا۔
-
فلسطین، مجاہدین اور صہیونی فورسز کے درمیان مسلح جھڑپیں
اطلاعات کے مطابق نابلس اور اریحا میں صہیونی افواج اور مقاومتی جوانوں کے درمیان مسلح جھڑپوں کے علاوہ غاصب صہیونیوں نے مسجد اقصی پر دوبارہ حملہ کردیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صہیونی فورسز کو کیمپ میں داخل ہونے سے روک دیا
غاصب صہیونی فورسز نے مغربی کنارے میں قائم العین کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش کی جس کو فلسطینی تنظیم عرین الاسود کے مجاہدین نے مقاومت کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔