یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے عید میلاد پیغمبر اکرم ص کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات کو معمول پر لانے کے حوالے سے موقف اختیار کیا۔