صفی الدین
-
حزب اللہ پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہے، ہتھیار ڈالنے کا سوال بھی پیدا نہیں ہوتا، صفی الدین
ایران میں حزب اللہ لبنان کے نمائندے عبداللہ صفی الدین نے رہبر معظم انقلاب کے بین الاقوامی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی سے ملاقات کے دوران زور دیا ہے کہ حزب اللہ آج پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے اور لبنان کی سرزمین اور عوام کے دفاع کے لیے تیار ہے۔
-
اسرائیل کی جانب سے "سید ہاشم صفی الدین" کو قتل کرنے کا دعویٰ
غاصب صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ سید ہاشم صفی الدین کو تین ہفتے قبل ایک حملے میں شہید کیا گیا ہے۔