صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان کی صدر ہاوس آمد

    صدر ڈاکٹر پزشکیان کی صدر ہاوس آمد

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج اتوار کو نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی صدارت کی باضابطہ طور پر توثیق کردی۔ اس پروگرام کے بعد صدر پزشکیان صدر ہاوس پہنچ گئے۔