ایران اور شام کے اعلی حکام نے ہفتے کے روز ایران کے نائب صدر محمد مخبر اور شام کے وزیر اعظم حسین آرنوس کی موجودگی میں تعاون کی دستاویزات پر دستخط کیے۔