شیعہ مسنگ پرسنز
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان:
شیعہ مسنگ پرسنز کے معاملہ پر قانونی اداروں کی خاموشی متاثرین کی بے گناہی کے امکانات کو مضبوط کرتی ہے
پاکستانی معروف عالم دین علامہ امین شہیدی نے کہا کہ ہونا تو یہ چاہیے تھا دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم داعش کو شکست دینے والوں کو ہیرو کے طور پر تسلیم کیا جاتا لیکن آج بھی اس کے متاثرین شیعہ مسنگ پرسنز کی صورت میں پاکستان میں موجود ہیں۔