شیعہ علماء کونسل پاکستان
-
ایران کے مذہبی شہر قم میں "عزم علماء تنظیمی کنونش" کا انعقاد
ایران کے مذہبی شہر قم میں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے عزم علماء کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس سے کونسل کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام ڈاکٹر شبیر میثمی نے خطاب کیا۔
-
شیعہ قوم نے ہر زمانے میں قربانی دی ہے، علامہ عارف واحدی
شیعہ علماء کونسل کے نائب سربراہ علامہ عارف واحدی کہا کہ تاریخ میں کسی ظالم نے شیعہ قوم کو شکست نہیں دی، پاراچنار میں بھی دشمن کو شکست ہوگی۔
-
آئندہ انتخابات میں بھر پور قوت و حکمت عملی سے حصّہ لیں گے، شیعہ علماء کونسل پاکستان
شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی کا کہناتھا کہ آئندہ انتخابات میں بھر پور قوت و حکمت عملی سے حصّہ لیں گے،عزاداری ہمار ا بنیادی و آئینی حق ہے کسی صورت میں دستبر دار نہیں ہونگے۔