شیطان
-
رمی جمرات یعنی شیطان جہاں بھی نظر آئے اسے کچل دو
رَمی جمرات (کنکریاں مارنا) یعنی شیطان کو مارو، جہاں بھی ہو، جیسے بھی ہو، جہاں کہیں بھی شیطان نظر آئے، شیطان کو کچل دو، شیطان کو پہچانو اور اسے مار دو۔
-
غاصب صیہونی حکومت کا وزیراعظم شیطان اور جنگی مجرم ہے، بھارتی مسلم سیاستدان
ہندوستان میں حزب مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور اس ملک کے رکن پارلیمنٹ نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو شیطان اور جنگي مجرم قرار دیا ہے۔
-
ایرانی نائب صدر سے امت واحدہ پاکستان کے سربراہ کی وفد سمیت ملاقات؛
اختلاف پھیلانے والا شیطان اور اتحاد کو فروغ دینے والا رحمنٰ کا بندہ ہے، ایرانی نائب صدر
امت واحدہ پاکستان کے 40رکنی وفد نے ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی نائب صدر اور مجلس خبرگان میں اہلسنت علمائے کرام کے نمائندہ ڈاکٹر عبد السلام کریمی سے دانشگاہ مذاہب اسلامی تہران میں خصوصی ملاقات کی ہے۔