شہید ہاشم صفی الدین
-
حزب اللہ پہلے سے زیادہ مضبوط، مجھ سمیت حزب اللہ کے تمام مجاہدین شہادت طلب ہیں، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے شہادت کے لئے آمادگی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ شدید ضربات کے بعد حزب اللہ پہلے کہیں زیادہ مضبوط ہوچکی ہے۔
-
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا عالمی دباؤ صہیونی حکومت کی بے بسی کا نتیجہ ہے، جنرل قاآنی
قدس فورس کے سربراہ جنرل نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت مکمل ناکام ہونے کے بعد حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی مہم شروع کی گئی۔
-
اپنے وعدے پر قائم ہیں، ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوں گے، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سربراہ نے شہید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی کی تقریبات سے خطاب کے دوران ہتھیاروں سے دستبرداری کو مسترد کیا اور شہداء کے مشن پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
بیروت، سید مقاومت شہید نصر اللہ کی پہلی برسی، "لبیک یا حسین" کے نعروں کی گونج+ ویڈیوز
بیروت اور لبنان کے دیگر شہروں میں دسیوں ہزار افراد کی موجودگی میں حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصر اللہ اور مقاومتی رہنماؤں کی پہلی برسی منائی جارہی ہے۔
-