ایرانی صوبہ مازندران میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دفاع مقدس کے گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں عوام نے بھرپور شرکت کی۔