شہید جنرل سلیمانی
-
عراق، ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا شہید سلیمانی کی جائے شہادت کا دورہ
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے شہید سلیمانی کی جائے شہادت کے دورے کے موقع پر عراقی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ یادگار امریکی جارحیت اور آج کے عالمی استکبار کی بربریت کی واضح نشانی ہے۔
-
صیہونی رجیم کے خلاف تہران کے عوام کا احتجاج؛
فلسطین کی آزادی کے مقدس جہاد میں شرکت کے لئے آمادگی کا اظہار
غاصب صیہونی رجیم کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینی مسلمانوں کے قتل عام کے ردعمل میں تہران کے غیور عوام کی جانب سے انقلاب اسکوائر میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔