شہید تنگسیری
-
تہران میں شہید تنگسیری کی شاندار آخری رسومات، عوام کا سمندر اُمڈ آیا
ایران میں شہید بحری کمانڈر علیرضا تنگسیری کی آخری رسومات کے موقع پر عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی، جہاں بندرعباس کے بعد تہران میں بھی ان کی شاندار تشییع جنازہ منعقد ہوئی اور عوام نے بھرپور شرکت کے ذریعے اپنی عقیدت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
بندرعباس میں شہید علی رضا تنگسیری کی تشییع جنازہ؛ ہزاروں افراد کی شرکت
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہید علی رضا تنگسیری کی بندرعباس میں تشییع جنازہ ہوئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔