سعودی جارح اتحاد نے یمن کے سرحدی علاقوں کو گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں ایک یمنی شہری جاں بحق اور آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔