شہیدوں کی تشییع جنازہ

  • تہران میں 110 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ، لاکھوں کی شرکت

    تہران میں 110 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ، لاکھوں کی شرکت

    تہران سمیت اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے گمنام شہیدوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، تشییع جنازہ میں ایران بھر میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کر کے انقلاب اسلامی اور اسکی قیادت کے ساتھ تجدید بیعت کی۔