شہداء کے مزار

  • شہداء کے مزار پر افطار پارٹی

    شہداء کے مزار پر افطار پارٹی

    بہشت زہرا (س) تہران میں ہر شہید کے مزار پر افطار کا دسترخوان بچھایا گیا تھا۔شہداء کے لواحقین نے دسترخوان کا بندوبست کیا تھا۔ روزہ داروں کو افطاری کی دعوت دی گئی تھی۔شہداء سے عقیدت رکھنے والے مزار شہداء کے کنارے افطار کرنے کی آرزو رکھتےہیں اور اپنےدسترخوان کی رونق کو شہداء کی مرہون منت قرار دیتے ہیں۔