حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مقاومت نے اپنے رہنماؤں اور کارکنوں کی قربانی دی لیکن دشمن کو اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب ہونے نہیں دیا۔