شہادت پر ردعمل

  • ایران کا خضر عدنان کی شہادت پر ردعمل

    ایران کا خضر عدنان کی شہادت پر ردعمل

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے فلسطینی بھوک ہڑتال کی وجہ سے شہید ہونے والے خضر عدنان کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ فلسطینی قوم پر جاری مظالم کو ظاہر کرتا ہے۔