شعراء
-
دیانتدار اور انقلابی جوانوں میں شاعری کا بڑھتا ہوا رجحان امید افزا ہے، رہبر معظم
رہبر معظم نے فارسی ادیبوں اور شعراء سے ملاقات کے دوران نوجوانوں میں شاعری کے بڑھتے ہوئے رجحان کو امید بخش قرار دیا۔
-
فارسی زبان و ادب کے شعراء اور اساتذہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کی مناسبت سے فارسی زبان و ادب کے بعض شاعروں اور اساتذہ نے سنیچر 15 مارچ 2025 کی رات رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس سے پہلے مغرب و عشاء کی نماز رہبر انقلاب کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
ایرانی عوام امریکہ کے لئے غلامی کرنے والے ہر شخص کو اپنے پاوں تلے روند ڈالیں گے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایرانی قوم امریکہ کی غلامی قبول کرنے والے ہر شخص کو اپنے قدموں تلے کچل کر رکھ دے گی۔
-
مغرب کا بس چلے تو ایران کو غذائی اشیاء تک سے محروم کر دے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
ایران بھر سے آئے ہوئے شعراء سے خطاب میں فرمایا کہ مغرب انسانی حقوق کا طرفدار نہیں بلکہ انسانیت کا دشمن ہے! داعش، صدام اور دہشت گرد تنظیم ایم کے او کی حمایت کی شکل میں ہم ان کے انسانی حقوق دیکھ چکے ہیں اور فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی بھرپور حمایت کی شکل میں آج دیکھ رہے ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ذاکرین ، شعراء اور مداحوں کی ملاقات+تصاویر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ذاکرین ، شعراء اور مداحوں نے ملاقات کی۔