شعر
-
قم میں معروف پاکستانی شاعر احمد شہریار کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم کی نمائش
قم میں مقیم پاکستانی شاعر احمد حسینی شہریار کے حالاتِ زندگی پر مبنی دستاویزی فلم بعنوان”از تبار اقبال”کی نمائش کی گغي جس میں شعرائے ہند و پاک سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی ایک محفل میں شعر خوانی
سپاہ اسلام کے عظیم اور مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی نے رمضان المبارک کی ملاقاتوں ميں رہبر معظم کے حضور میں شہداء کی بچیوں کے بارے میں شعر پڑھے۔
-
قم میں فاطمی اشعار پر مبنی اجلاس
قم میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پارہ جگر حضرت فاطمہ (س) کی دردناک شہادت کی مناسبت سے فاطمی اشعار پر مبنی اجلاس منعقد ہوا۔
-
لبنانی جوان کی بہرتین شعر خوانی
لبنانی جوان کی شعر خوانی نے سوشل میڈيا پر دھوم مچا رکھی ہے " ہمیں خمینی (رہ) سے منسوب کرو / کیونکہ ہمیں خمینی (رہ) پر افتخار ہے۔