شرپسند عناصر
-
شرپسند عناصر کو مستقل خطرہ بننے نہیں دیں گے، ایرانی وزیر داخلہ
ایرانی وزیرِ داخلہ نے کہا ہے کہ ملک کی سرحدوں اور اندرونی علاقوں میں سکیورٹی کی صورتحال قابلِ قبول ہے اور سکیورٹی ادارے بعض تخریب کار گروہوں کی جانب سے کی جانے والی بزدلانہ کاروائیوں کو مستقل خطرے میں تبدیل ہونے نہیں دیں گے۔