شب یکجہتی غزہ
-
جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں شب یکجہتی غزہ؛
مسلم حکمرانوں میں غیرت ہوتی تو ایک بھی فلسطینی بچہ شہید نہیں ہوتا، مقررین
غزہ میں اسرائیل کی حالیہ دہشت گردی کے خلاف اور مظلوم و نہتے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی کے تحت شاہراہ قائدین پر شب یکجہتی غزہ کا انعقاد کیا گیا۔