شاہراہ
-
چین کی ایک عجیب و غریب شاہراہ
اس ویڈیو میں چین کی ایک عجیب و غریب شاہراہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
ایرانی قوم موجودہ سخت شرائط سے گزر جائےگی/ باہمی تعاون پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہمت – کرج شاہراہ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کورونا وائرس کو شکست دینے کا عزم کررکھا ہے ایرانی قوم موجودہ سخت شرائط سے گزر جائےگي۔
-
صدر روحانی کی موجودگی میں تہران – شمال شاہراہ کا افتتاح
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں تہران – شمال شاہراہ کے افتتاح کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
تہران اور شمال شاہراہ کا معائنہ
مستضعفین ادارے کے سربراہ پرویز فتاح اور پلاننگ و بجٹ ادارے کے سربراہ محمد باقر نوبخت نے تہران اور شمال شاہراہ کا قریب معائنہ کیا۔