ایرانی وزیر خارجہ نے خواتین قیدیوں کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے بارے میں سی این این کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی چینل نے ایران میں حالیہ فسادات کے بارے میں جانبدارانہ اور جھوٹی رپورٹیں شائع کیں۔